: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : آج صبح کی اولین سا عتوں میں اننت پو ر ضلع کے نلا چیرو منڈ ل میں دیوا ریڈی پلی کے قریب ایک سڑ ک حا د ثہ میں 3 افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ یہ حا دثہ اس وقت پیش آیا جب اسکا
ر پیو کے ڈ رائیو ر نے دو سری گا ڑی کو اوور ٹیک کر نے کی کو شش کی۔ تین ز خمی افرا د کو کد ری ہا سپٹل میں علا ج کیلئے شر یک کر ادیا گیا ہے ۔ حا دثہ اس وقت پیش آ یا جب یا تری لا رڈ ویکٹیشورا مند ر میں پو جا کر کے ہند وپو ر وا پس لو ٹ رہے تھے۔